Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

مشاعر مقدسہ میں طہارت خانے کہاں؟

منیٰ ۔۔۔۔نیشنل واٹر کمپنی نے اسمارٹ موبائل پر ’’ترویہ‘‘ایپلیکشن جاری کی ہے۔ اس کی بدولت حجاج مشاعر مقدسہ میں طہارت خانوںکا محل وقوع دریافت کرسکتے ہیں۔ نیشنل واٹر کمپنی نے ضیوف الرحمان کو بہترین خدمات فراہم کرنے کیلئے ایک مشترکہ نمبر 920001744جاری کیا ہے۔ اس پر حجاج کرام مختلف زبانوں میں سوالات کے جوابات حاصل کرسکیں گے۔
مزید پڑھیں:- - - -سزاﺅں سے خواتین بھی مستثنیٰ نہیں، محکمہ جوازات

شیئر: