Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025
بدھ ، 06 اگست ، 2025 | Wednesday , August   06, 2025

مکہ میں حادثہ، 4ہلاک

مکہ مکرمہ ...شمیسی کی جانب جانے والے العکیشیہ روڈ پر ٹریفک حادثے کے بعد متاثرہ گاڑیوں کا دل ہلادینے والا منظر ، آمنے سامنے سے ٹکر کے باعث 4افراد جاں بحق اور5 زخمی ہوئے، 2کی حالت نازک ہے ، 2کے زخم درمیانے درجے کے ہیں جبکہ ایک کو معمولی زخم آئے ہیں۔
 
 

شیئر: