Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

الحرم کرین کیس : نئے ملزمان کو مقدمہ میں شامل کرنے کا عندیہ

مکہ مکرمہ۔۔۔۔۔الحرم کرین کے مقدمے کی سماعت کرنیوالی عدالت نے نئے ملزمان کو مقدمہ میں شامل کرنے اور تحقیقات کا دائرہ وسیع کرنے کا عندیہ دیدیا۔ عکاظ کے مطابق پہلی بار ملزمان کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ 30ربیع الاول کو مقدمے کی آنیوالی تاریخ پر اپنے وکیل بھیجنے پر اکتفاکرسکتے ہیں البتہ ملزم کو جب بھی طلب کیا جائے عدالت میں حاضر ہونا پڑیگا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر صورتحال واضح ہوجاتی ہے تو ایسی صورت میں نئے فریقوں کو مقدمے میں شامل کیا جائے۔ حرم کرین کے واقعہ سے تعلق کی بنیاد پر 13افراد کو عدالت میں طلب کیا جاچکا ہے۔

شیئر: