Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

مسجد نبوی کے 3لاکھ زائرین کو عطر لگایا گیا

مدینہ منورہ ...مسجد نبوی شریف کی انتظامیہ نے 3 لاکھ سے زائد زائرین کو معطر کردیا۔ انتظامیہ کے ایک عہدیدار حسن مکی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ عطر کی تقسیم پر زائرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔یہ روایت حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس کی ہدایت پر شروع کی گئی ہے۔ 
 

شیئر: