Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

محمد زبیر چوہدری کے انتقال پر کمیونٹی کا اظہار ملال

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی) کشمیر کمیٹی کے سابق رکن آرائیں برادری کے صد ر اور سماجی کارکن محمد زبیر چوہدری آرائیں کے انتقال پر کشمیر کمیٹی کے صدر مسعود احمد پوری ، خزانچی چوہدری محمد اعظم ، دیگر ممبران خصوصاً انجینیئر چوہدری شہباز،سلیم اختر جمیل، سمیر راجہ پرویز احمد، راجہ مبشر محمود اور زاہد شریف نے تعزیت کی۔ تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔ محمد زبیر کے فرزندوں بلال احمد چوہدری اور ہانی محمد چوہدری نے کمیونٹی سے دعا کی بھی درخواست کی۔

شیئر: