Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

مسلم خواتین کو حقوق دلواکر رہونگا

وزیر اعظم نے کہا کہ تین طلاق کے چلن نے ہمارے ملک کی مسلم خواتین کی زندگی برباد کر کے رکھ دی ۔  پارلیمنٹ میں قانون لاکر اس برے چلن کو ختم کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے لیکن ابھی بھی بعض لوگ اسکی منظوری کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ میں ملک کی متاثرہ ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے انصاف اور حقوق کے لئے ہر ممکن کوشش کرتا رہونگا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ملک فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے،صدر جمہوریہ کا قوم کے سے خطاب

شیئر: