Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

برطانیہ میں دہشتگردی کی مذمت

ریاض ... سعودی عرب نے برطانوی پارلیمنٹ کے قریب راہگیروں اور موٹر سائیکل سواروں کے کچلنے کے واقعہ کی مذمت کردی۔ برطانوی حکام کا کہناہے کہ مذکورہ حملہ دہشتگردی کا ممکنہ عمل ہوسکتا ہے۔ اس حملے میں 3افراد زخمی ہوگئے۔ سعودی دفتر خارجہ کے عہدیدار نے واضح کیا کہ برطانوی حکام نے اس حوالے سے جو اقدامات کئے ہیں سعودی عرب انکی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب زخمیوں کی فوری شفا کا آرزو مند ہے۔

شیئر: