Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
ہفتہ ، 12 جولائی ، 2025 | Saturday , July   12, 2025
تازہ ترین

تجارتی منڈی میں سعودی عرب کے کاروبار کا حجم بڑھ گیا

بدھ 15اگست 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الوطن“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے نیوم پہنچنے پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو خوش آمدید کہا، استقبال کرنے والوں میں ولی عہد محمد بن سلمان بھی شامل
٭ کینیڈا کی حکومت نے سعودی عرب کیساتھ تعلقات خراب کئے ہیں، مملکت میں متعین کینیڈا کے سابق سفیر کا اظہار خیال
٭ تجارتی منڈی میں سعودی عرب کے کاروبار کا حجم بڑھ گیا
٭ مملکت نے ماحولیاتی خلاف ورزیوں پر جرمانے کی رقم 3ہزار گنا بڑھا دی
٭ سعودی شہریوں نے ترکی، آذربائیجان، کرغیزستان، قازقستان اور جارجیا کے انجانے سیاحتی مقامات کو مشہور کردیا
٭ قطر کے حکام ترک صدر رجب طیب اردگان کی مہم جوئیوں کا بل ادا کرنے پر مجبور
٭ حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 355ہزار اور فرضی داخلی معلمین کے 87دفاتر کے خلاف کارروائی کی گئی، خالد الفیصل
٭ ہم ہتھیار نہیں اٹھاسکتے تھے، حوثیوں نے ہمیں ایسا کرنے پر مجبور کیا، یمنی بچوں کا شکوہ
٭ یمن میں ایرانی مداخلت کو مسترد کرتے ہیں، عرب لیگ
٭ اہل یمن نے عرب اتحاد برائے یمن کے ترجمان ترکی المالکی سے گہری محبت اور تعلق کا اظہار کیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: