Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

انڈونیشیا، زلزلے سے مرنیوالے 400سے تجاوز

جکارتہ۔۔۔ انڈونیشیا کے جزیرے لومبوک پر حالیہ زلزلے کے نتیجے میں ہلاک شدگان کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئی ہے۔مقامی حکام نے بتایا کہ تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے سے مزید لاشیں ملی ہیں۔ رواں ما کی 5 تاریخ کو اس علاقے میں 6.9 کی شدت کے زلزلے کے نتیجے میں مکانات، مساجد اور کاروباری مراکز کو شدید نقصان پہنچا تھا۔

شیئر: