Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

تمباکو پکڑے جانے پر جرمانے

ابہا... عسیر ریجن میں محکمہ صحت کے ترجمان عبدالعزیز بن یحییٰ آل شایع نے واضح کیا ہے کہ انسداد تمباکوقومی کمیٹی کے افسران نے خمیس مشیط میں دسیوں خلاف ورزیاں ریکارڈ کرکے دکانداروں پر جرمانے عائد کردیئے۔ کمیٹی کے ارکان نے خمیس مشیط میں ایک دکان پر چھاپہ مارا جہاں تمباکو کا ذخیرہ پائے جانے پر اسے ضبط کرلیا گیا۔ دکاندار پرجرمانہ لگادیا گیا۔ اسی طرح ایک اور دکان پر اسی قسم کی خلاف ورزی پائی گئی۔ اسکے ساتھ بھی یہی سلوک کیا گیا۔
 

شیئر: