Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

روی منصوراحوال مدنیہ عنیزہ شاخ کی ڈائریکٹر

عنیزہ ... سیکریٹری داخلہ میجر جنرل عبدالرحمن الجلعود نے روی منصور المرزوقی کو عنیزہ کمشنری میں محکمہ احوال مدنیہ زنانہ شاخ کا ڈائریکٹر مقرر کردیا۔ المرزوقی متعددتربیتی پروگراموں میں شرکت کرچکی ہیں۔ وہ کئی ورکشاپس میں بھی اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا چکی ہیں۔
 

شیئر: