Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

سعودی مہم جو خاتون کا نیا ریکارڈ

ریاض .... سعود ی مہم جو خاتون مریم فردوس نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرانے کی ٹھان لی۔ یہ پہلی عرب خاتون ہیں جو قطب منجمد جنوبی اور قطب منجمد شمالی میں غوطہ زنی کا پروگرام بناچکی ہیں۔ فردوس پوری دنیا میں قطب شمالی میں غوطہ زنی کا شوق پورا کرنے والی تیسری خاتون ہونگی۔ وہ 2016ءمیں منفرد کامیابی حاصل کرچکی ہیں۔ وہ فروری 2019ءمیں قطب جنوبی میں غوطہ زنی کا پختہ عزم کرچکی ہیں۔
 

شیئر: