Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

المخواہ میں حادثہ، ایک ایشیائی ہلاک، دوسرا زخمی

المخواہ ...باحہ میں ہلال احمر کے ترجمان عماد الزہرانی نے بتایا کہ المخواہ کمشنری میں 2گاڑیوں میں تصادم پر ایک ایشیائی ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ گاڑی الشوق تفریح گاہ کے قریب الٹ گئی۔ ایشیائی کی نعش سرد خانے میں محفوظ کرادی گئی جبکہ زخمی کا علاج جائے وقوعہ پر ہی کردیا گیا۔
 
 

شیئر: