Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

جدہ : انڈر پاس سے نکاسی آب کے 4ٹھیکے

جدہ ....جدہ میونسپلٹی نے شہر کے انڈر پاس میں بھر جانے والے بارش کے پانی کی نکاسی کے 4ٹھیکے دیدیئے۔ یہ ٹھیکے 245.371.171 ریال میں دیئے گئے ہیں۔ جدہ میونسپلٹی نے انڈر پاس اور نکاسی آب کے اہم مقامات سے بارش کے پانی کے اخراج کیلئے 7ٹھیکے پیش کئے تھے۔ ان میں سے 4ٹھیکے طے پاگئے۔ ان پر دستخط بھی ہوگئے
 

شیئر: