Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

غلاف کعبہ کلید بردار کے حوالے

جدہ .....گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے اتوار کو جدہ گورنر ہاﺅس میں خانہ کعبہ کا نیا غلاف کلید بردار ڈ اکٹر صالح بن زین العابدین الشیبی کے حوالے کیا۔ ہر سال یکم ذی الحجہ کو غلاف کعبہ کلید بردار کے سپرد کیا جاتا ہے۔ نیا غلاف 9ذی الحجہ کو خانہ کعبہ پر چڑھایا جاتا ہے۔ 
 

شیئر: