Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

پاکستان میں عیدالالضحیٰ بدھ 22 اگست کو ہوگی

  کراچی ...پاکستان میں ذو الحج کا چاند نظر آگیا۔ عیدالالضحیٰ بدھ 22 اگست کو منائی جائے گی۔مفتی منیب الرحمٰن کی صدارت میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔اجلاس کے بعد مفتی منیب الرحمان نے شہادتوں کی بنیاد پر چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

شیئر: