Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ،6سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

ڈ یرہ اسماعیل خان...ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب مسافر بس اور سیکیورٹی فورسز کے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ 6 اہلکار جاں بحق اور26 زخمی ہوگئے۔ کئی کی حالت تشویشناک ہے ۔جاں بحق ہونے والوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 3 اور خاصہ دار فورسز کے 3 اہلکار شامل ہیں۔مسافر بس بلوچستان سے راولپنڈی کی جانب جارہی تھی کہ درابن ژوب روڈ پر حادثہ پیش آیا۔ واقعہ کی تفتیش کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں:پاک ،افغان سرحد پر مزید فوج کی ضرورت
 

شیئر: