Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

اسنیپ چیٹ کے استعمال میں سعودی اول

ابہا ... ٹیکنالوجی کی اسپیشلسٹ ویب سائٹ او زیڈ وائی نے واضح کیا ہے کہ پوری دنیا میں سب سے زیادہ اسنیپ چیٹ سعودی استعمال کررہے ہیں۔ مملکت میں یومیہ 90لاکھ افراد اسنیپ چیٹ کا شوق کررہے ہیں۔ 2017ءکے مقابلے میں 2018ءکے دوران 30فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
 

شیئر: