Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

بیدردی سے باپ کو ہلاک کرنیوالا گرفتار

جازان ... عسیر ریجن میں ایک 28سالہ مقامی نوجوان نے دھار دار آلے سے پے درپے وار کرکے اپنے باپ کو وحشیانہ طریقے سے قتل کردیا۔ خاندان کے تمام افراد سیر و تفریح کیلئے گئے ہوئے تھے۔ بیٹا واردات کرکے جازان کے کوہستانی علاقے میں روپوش ہوگیا تھا۔ پولیس نے تلاش کرکے متعلقہ اداروں کے حوالے کردیا۔ 
 

شیئر: