Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

ٹریفک حادثہ میں 4 انڈونیشی عازمین زخمی ، ڈرائیور جاں بحق

مکہ مکرمہ.....  ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق 4 انڈونیشی عازمین حج زخمی ہو گئے ۔ سبق نیوز کے مطابق شہر کے مرکزی علاقے میں شارع اجیاد پر ایک گاڑی جس میں 4 انڈونیشی عازمین حج سوار تھے وہاں کھڑی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں گاڑی کا سعودی ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ عازمین کو مختلف نوعیت کے زخم آئے ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ہلال الاحمر کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں جنہو ںنے جاں بحق ہونے والے کی نعش کو سرد خانے جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد اسپتال پہنچا دیا ۔

شیئر: