Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

ملائیشیا، انڈونیشیا اور برونائی میں چاند نظر نہیں آیا

ریاض: ملائیشیا، انڈونیشیا اور سلطنت برونائی میں ذو الحجہ کا چاند نظر نہیں آیا۔ آج ہفتہ کو تینوں ممالک نے کہا ہے کہ عید الاضحی بدھ22اگست کو ہوگی۔ واضح رہے کہ سعودی سپریم کورٹ نے بھی آج چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
 

شیئر: