Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026
منگل ، 10 فروری ، 2026 | Tuesday , February   10, 2026

آج ذو الحجہ کا چاند دیکھا جائے، سپریم کورٹ

ریاض: سپریم کورٹ نے عام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ آج ہفتہ کو ذو الحجہ کا چاند دیکھا جائے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ام القری کلینڈر کے مطابق آج 29ذو القعدہ ہے لہذا رویت ہلال کمیٹیوں سمیت عام مسلمانوں سے چاند دیکھنے کی اپیل کی جاتی ہے۔ چاند نظرآنے پر قریبی عدالت میں گواہی درج کروائی جائے۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: