Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

پی ایچ ڈی شہری قہوہ خانہ چلا رہا ہے

ریاض ...ایک سعودی شہری زیاد الروقی پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کے باوجود قہوہ خانہ کھولے ہوئے ہے کا میابی سے اپنے قہوہ خانے کو چلا کر روزی روٹی کما رہا ہے۔
 

شیئر: