Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
اتوار ، 13 جولائی ، 2025 | Sunday , July   13, 2025
تازہ ترین

پرسکون ماحول سے خوش ہیں

مدینہ منورہ .... امسال فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے ہندوستان سے آئے ہوئے ایک بزرگ اور انکی اہلیہ مسجد نبوی شریف میں نمازجمعہ ادا کرنے کیلئے بیرونی دروازے سے داخل ہورہے ہیں۔ قرآن کریم بھی ہاتھ میں لئے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ یہاں کے امن و امان اورپرسکون ماحول سے بیحد خوش ہیں اور حرمین شریفین کی ترقی دیکھ کر دل خوش ہوا۔
 

شیئر: