Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
تازہ ترین

بشری بی بی کے سابق شوہر نے شادی کرلی

  لاہور... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا نے تیسری شادی کر لی ۔ نکاح کی تقریب میں بیٹے اور بیٹیوں سمیت دیگر اہل خانہ نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق خاورمانیکا کی نئی بیوی کا نام سمیر ا آغا ہے۔ شادی کی تقریب لاہور میں ہوئی۔قریبی ذرائع نے نکاح کی تصدیق کی ہے ۔واضح رہے کہ خاور مانیکا نے 10ماہ قبل بشریٰ بی بی کو طلاق دے دی تھی، جو اب عمران خان کی اہلیہ ہیں۔

شیئر: