Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

پارلیمنٹ کے احاطہ میں تلگودیش ارکان پارلیمنٹ کا احتجاج

نئی دہلی۔۔۔۔۔آندھراپردیش کی حکمران جماعت تلگودیشم پارٹی کےارکان پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ کے احاطہ میں آندھراپردیش تنظیم نوقانون میں کئے گئے وعدوں بشمول ریاست کو خصوصی درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی۔ان ارکان پارلیمنٹ نے آج بھی اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز تھام کر نعرے بازی کی اور اے پی کو خصوصی درجہ کے ساتھ ساتھ وشاکھاپٹنم میں ریلوے زون کڑپہ میں اسٹیل فیکٹری کے قیام پر زور دیتے ہوئے اس سے انصاف کرنے کامطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں:- - -- -سردار پٹیل کے مجسمہ کے لئے سرکاری کمپنیوں کا پیسہ دینا غلط،سی اے جی

شیئر: