Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

مصری گول کیپر اعصام الحیدری ریٹائر

 
قاہرہ : مصری فٹبالر 46 سالہ گول کیپر اعصام الحیدری نے انٹرنیشنل فٹبال سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اعصام الحیدری فیفا ورلڈ کپ میں عمر رسیدہ گول کیپر کا اعزاز بھی حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ انہیں 1996ء میں ڈیبو کے بعد 2دہائی تک ملک کی 159 میچوں میں نمائندگی کا موقع ملا۔ ان کی موجودگی میں مصر 4مرتبہ افریقی کپ آف نیشنز جیت سکا اور وہ 4مرتبہ بہترین گول کیپر قرار پائے۔

شیئر: