Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

موسم گرما کے بجلی بل کی ادائیگی میں آسانیاں فراہم کی جائیں

ریاض... بجلی بورڈ نے سعودی بجلی کمپنی کو ہدایت کی ہے کہ وہ مکینوں کیلئے بجلی کی ادائیگی کو آسان بنائے۔ انہیں بجلی بل ادا کرنے کے سلسلے میں سہولت فراہم کرے۔ موسم گرما کے دوران بجلی بل کی ادائیگی میں آسانیاں مہیا کرے۔ بجلی بورڈ نے ایک ہدایت یہ بھی دی ہے کہ جولائی سے متعلق صارفین کو جاری کئے جائے والے بل قسطوںمیں وصول کئے جائیں۔ ماہانہ 6قسطیں کردی جائیں۔ اکتوبر کے بل سے اسکی شروعات کی جائے۔

شیئر: