Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک۔۔۔امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کے باعث تیل کی عالمی سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 90  سینٹ (1.2 فیصد) بڑھ کر 74.65  ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 16 سینٹ (0.2  فیصد) اضافے کے ساتھ 69.17  ڈالر فی بیرل طے پائے۔

شیئر: