Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025
پیر ، 27 اکتوبر ، 2025 | Monday , October   27, 2025

978.159عازمین مملکت پہنچ گئے

جدہ....  فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے 978.159 عازمین سعودی عرب پہنچ گئے۔ بری ، بحری اور فضائی راستوں سے 8اگست کی شام تک ضیوف الرحمن مملکت آئے۔ 

شیئر: