Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025
جمعہ ، 01 اگست ، 2025 | Friday , August   01, 2025

قطیف: سیکیورٹی اہلکار پر حملہ آور کو سزائے موت

ریاض ....یہاںفوجداری کی خصوصی عدالت نے قطیف میں سیکیورٹی اہلکار پر فائرنگ کرنے کا الزام ثابت ہوجانے پر سعودی شہری کو نشان عبرت بنانے کیلئے سزائے موت کا فیصلہ سنادیا۔ ریاستی حکام کیخلاف مسلح بغاوت سیکیورٹی اہلکاروں کو قتل کرنے کیلئے فائرنگ جیسے الزامات ثابت ہوگئے تھے۔ سعودی پر بیرون ملک سے لائے گئے پستول اور مشین گنوں سے بھرے 70بکس رکھنے کا الزام بھی ثابت ہوگیا۔
 

شیئر: