Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ پر نئے الزامات

واشنگٹن۔۔۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کے سابق سربراہ پال مانافورٹ کے حوالے سے نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ مانافورٹ کے ایک قابل اعتماد ساتھی رک گیٹس نے کہا ہے کہ وہ اور مانافورٹ بیرون ملک پندرہ غیر قانونی بینک اکاؤنٹ چلاتے رہے ہیں۔  ان دونوں نے ایسا ٹیکس چرانے کے لیے کیا تھا۔ پال مانافورٹ کو پہلے ہی امریکی انتخابی مہم میں روسی مداخلت سے متعلق ایک مقدمے کا سامنا رہا ہے۔ تاہم ان نئے الزامات کا اس مقدمے سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے۔

شیئر: