Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

وقوف عرفہ 20اگست کو ہوگا؟

ریاض ... ماہر موسمیات عبدالعزیز الحسینی نے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ اس مرتبہ ذوالقعدہ 29روز کا ہوگا۔ یکم ذوالحجہ 12اگست اتوار کو ہوگا۔ عید الاضحی 21اگست کو ہوگی۔ اصل فیصلہ سپریم کورٹ ہی کریگی۔
 

شیئر: