Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026
بدھ ، 04 فروری ، 2026 | Wednesday , February   04, 2026

رہنما نقشے معلمین کے حوالے

مکہ مکرمہ .... مسجد الحرام اور مسجد نبوی امور کی جنرل پریذیڈنسی نے داخلی اور خارجی عازمین کو حج کرانے والے معلمین کو حرم شریف سے متعلق رہنما نقشے اور رہنما علامتوں کے چارٹ سپرد کردیئے۔ حاجی حضرات ان کی مدد سے مسجد الحرام کے اندر اور باہر رہنمائی حاصل کرسکیں گے۔ رہنما ٹیمیں بھی 24گھنٹے حجاج کی خدمت کیلئے تعینات ہیں۔
 

شیئر: