Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026
جمعہ ، 07 اگست ، 2026 | Friday , August   07, 2026

خوراک کے گمراہ کن اشتہارات پر ملین ریال جرمانہ

ریاض .... سوشل میڈیا پر مشاہیر کی جانب سے کھانے پینے کی اشیاءکے تمام اشتہارات کی جانچ پڑتال سعودی ایف ڈی اے کریگا۔ عملدرآمد 3ماہ بعد شروع ہوگا۔ کھانے پینے کی جو چیز سعودی ایف ڈی اے کے معیار پر پوری نہیں اترے گی۔ اس پر ملین ریال جرمانہ ہوگا
 

شیئر: