Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

جم جانے کا شوق

لندن ....آج کل لوگوں میں ورزش کا شوق کچھ حد سے زیادہ بڑھا ہوا ہے مگر جب وہ اس کے لئے کسی جم کو جوائن کرتے ہیں کہ وہاں جاکر وہ اپنا وزن کم کریں گے مگر وہاں جاکر وہ کیا کرتے ہیں اس حوالے سے برطانیہ کے ایک مشہور جم نےجہاں ضرورت کی ساری اشیاءموجود ہیں مگر ورزش کے لئے آنے والے افراد کو ان چیزوں سے کوئی دلچسپی نہیں۔ آنے والے افراد مختلف اور آرام دہ مشغلوں میں وقت گزار کر چلے جاتے ہیں۔
 
 
 

شیئر: