Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

سعودی ایئر لائن کی ٹورانٹوکے لئے تمام پروازیں معطل

ریاض: سعودی ایئر لائن نے ٹورانٹوکے لئے تمام پروازیں معطل کردیں۔السعودیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ٹورانٹو کے لئے جانے والی تمام پروازوں کی بکنگ فوری طور پر روک دی گئی ہے نیز 13اگست سے ٹورانٹو جانے اور آنے والی تمام پروازیں معطل ہوجائیں گی۔ جن مسافروں نے ٹورانٹو جانے یا وہاں سے آنے کے لئے السعودیہ کی بکنگ کر رکھی ہے انہیں ٹکٹ منسوخ کرنے یا روٹ تبدیل کرنے کی تمام فیسیں معاف ہوں گی۔ ٹکٹ منسوخ کرنے والے مسافراگر چاہیں تو قیمت واپس بھی لے سکتے ہیں۔
اقامہ میں اپنی تصویر تبدیل کروانا چاہتے ہیں، کلک کریں
 
 

شیئر: