Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

جیٹ ایئرویز کے ہوا باز کا لائسنس معطل

ریاض.... ہندوستان کے محکمہ شہری ہوا بازی نے ریاض ہوائی اڈے کے رن وے پر ہوا باز کی غلطی ثابت ہوجانے پر اس کا اجازت نامہ معطل کردیا۔ جیٹ ایئرویز کا طیارہ جمعہ کو کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے سے اتر گیاتھا۔ 

شیئر: