Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

کویت میں عید الاضحی کی تعطیل 5دن ہوگی

کویت:کویتی کابینہ نے عید الاضحی کی تعطیلات5دن مقرر کردیں۔ وزیر اعظم شیخ جابر المبارک الحمد الصباح کی سربراہی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں کہا گیا کہ اتوار19اگست سے جمعرات23اگست تک ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ سرکاری ونجی ادارے اس حوالے سے تعطیلات کریں گے۔ 
 

شیئر: