Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

امارات نے سعودی عرب کے معاملات میں مداخلت کی مذمت کردی

ابوظبی:متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے قوانین، عدلیہ اور خود مختاری کی حفاظت کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں۔ اماراتی وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے کہا ہے کہ کینیڈا کی طرف سے سعودی عرب کے اندرونی معاملات میں مداخلت ناقابل قبول ہے۔ 
 

شیئر: