Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

بہجت نجمی کی عازمین کیلئے خدمات

مدینہ منورہ....مدینہ منورہ میں مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی اکیڈمی کے بانی صدر بہجت ایوب نجمی ہر سال حجاج اورعمرہ موسم کے زائرین کی خدمت کرتے ہیں اور انہیں مختلف تحائف پیش کرتے ہیں۔اس مرتبہ مدینہ منورہ میں مختلف ممالک کے حجاج کرام سے ملاقات کے بعد انہیں تحائف پیش کئے۔
 

شیئر: