Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

364بسوں کی مفت مرمت

ریاض..... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے بالائی دروازے کے جوڑ میں خرابی کے باعث 364بسوں کی مرمت کے احکام جاری کردیئے۔ مرسیڈیز ماڈل 2015ءاور 2017ءکی بسوں میں مذکورہ خرابی دریافت ہونے پر وزارت نے ڈیلر کو ہدایت کی ہے کہ وہ بسوں کی مرمت مفت کریں۔ مالکان کو بھی ڈیلر سے رجوع کرنے کی اطلاع دیدی گئی۔

شیئر: