Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

شاہ سلمان کی پوتے کے ساتھ تصویر وائرل

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی اپنے پوتے عبد العزیز کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا میں وائرل ہوگئی۔تصویر میں شاہ سلمان اپنے پوتے ساتھ دلجوئی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ واضح رہے کہ ننھا شہزادہ شاہ سلمان کے صاحبزادے شہزادہ خالد بن سلمان کا بیٹا ہے جو امریکہ میں سعودی عرب کے سفیر ہیں۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: