Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

چین‘امریکی مصنوعات پر60بلین ڈالر کے اضافی ٹیکس عائد

بیجنگ۔۔۔چین اور امریکا کے درمیان تجارتی تنازعہ بڑھ گیا ہے۔چین نے امریکی مصنوعات پر 60 بلین ڈالر کے اضافی ٹیکس عائد کر دیئے۔امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ میں اب چین نے اپنی برآمدی مصنوعات پر نئے ٹیکسوں کے جواب میں امریکا کی مائع گیس اورخام تیل کو نشانہ بنانا شروع کر دیا۔چین کی جانب سے عائد کئے گئے اضافی ٹیکس،ایل این جی،گوشت اور جہازوں کے پرزہ جات جیسی مصنوعات پر لگائے گئے ہیں۔چین نے خبردار کیا کہ وہ مزید اقدامات بھی کر سکتا ہے اور تجارتی جنگ میں وہ پیچھے نہیں ہٹے گا۔

شیئر: