Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025
پیر ، 03 نومبر ، 2025 | Monday , November   03, 2025

پاکستانی حج رضاکاروں کی رہنمائی

مکہ مکرمہ (محمد عامل عثمانی)پاکستانی حج رضاکاروں نے مسجد الحرام کے اطراف ضیوف الرحمن کی رہنمائی کا سلسلہ شروع کردیا۔اس سلسلے میں رضاکارعازمین کو انکی رہائش تک پہنچانے اور اسی طرح کی دیگر خدمات انجام دیتے ہیں۔اسی طرح زیر نظرتصویر میںایک رضاکارمحمد احمد ننھا ، غیر پاکستانی عازم حج کو اسکی رہائش کا پتہ سمجھا رہا ہے۔ 
 

شیئر: