Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

6لاکھ سے زیادہ عازمین کی مملکت آمد

ریاض .... ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں کے راستے فریضہ حج کی سعادت کیلئے آنے والے عازمین کی تعداد 662.051تک پہنچ گئی۔گزشتہ برس ان دنوں کے مقابلے میں 39.714عازمین زیادہ پہنچے۔ تقریباً6فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ فضائی راستے سے 647087  بری راستے سے 7969اور سمندر کے راستے 6995عازمین مملکت پہنچے۔

شیئر: