Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

2خواتین معلمین کی مجلس انتظامیہ میں شامل

ریاض .... سعودی وزیر حج و عمرہ محمد صالح بنتن نے حجاج جنوبی ایشیا کے ادارہ معلمین کی مجلس انتظامیہ میں 2خواتین کی تقرری کردی۔ وزارت نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ نجود جمل اللیل اور ھنادی عبدالقادری رمضانی کو مجلس انتظامیہ کا رکن مقرر کیاگیا ہے۔ نجود معروف معلم حیدر جمل اللیل کی بیٹی ہیں۔
 
 

شیئر: