Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025
منگل ، 17 جون ، 2025 | Tuesday , June   17, 2025

ثانوی اسکول کا کورس ڈھائی برس میں مکمل

جدہ۔۔۔۔۔سعودی وزارت تعلیم نے ثانوی اسکول کا کورس نئے انداز پر ترتیب دیدیا۔ 3سالہ کورس طلبہ ڈھائی برس میں مکمل کرسکیں گے۔ متعلقہ کمپنی کے تعاون سے بیتی پروگرام شروع کردیا گیا۔ طے شدہ نظام کے مطابق تعلیمی پروگرام تمام اسکولوں میں یکساں نہیں ہوگا۔ اسکول اسکول میں فرق ہوگا۔ طلبہ کو اساتذہ ، مضامین اور گرو پ کے انتخابات کا موقع دیا جائیگا۔اختیاری مضامین کی گنجائش ہوگی جبکہ سمر اسکول کا بھی بندوبست کیا جائیگا۔
مزید پڑھیں:- - - - -ایس ٹی سی نے ٹی وی چینلز کا افتتاح کردیا

شیئر: