Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

حسن اور حسین کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد...حکومت پاکستان نے حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کے اجراکے لئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے حکومت کی طرف سے انٹر پول کے ہیڈ کوار ٹر ریڈ وارنٹ کے اجراکے لئے درخواست بھیج دی۔درخواست ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر سے بھجوائی گئی۔ جس میں کہا گیا کہ پاکستان میں عدالت نے حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ جاری کئے ہیں۔
مزید پڑھیں:نئے این آر او کی افواہیں،تحریک انصاف نے تردید کردی
 

شیئر: