Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

آبنائے ہرمز: صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اسکیمیں

ریاض ... کویتی وزیر پیٹرولیم بخیت الرشیدی نے واضح کیا ہے کہ خلیجی ممالک نے آبنائے ہرمز بند کرنے کی صورت میں پیش آنے والی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اسکیمیں تیار کرلیں۔ انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ سعودی کویتی غیر جانبدار علاقے سے تیل کی پیداوار اور عراق سے گیس کی درآمد 2018ءکے اختتام سے قبل شروع ہوجائیگی۔
 

شیئر: